100% chance of this knowledge to come in NTS OR all the test

 




(( assalamulikom))

Welcome you are on the knowledge page here all necessary knowledge around the world  will be avaliable  which may can provide alot of help in your all coming exam/ test etc .


⬅️ *فیصل مسجد پاکستان کے کس شہر میں ہے..؟؟*

1. فیصل آباد

2. کراچی

3. پشاور

4. اسلام آباد✓✓

5. کوئٹہ


⬅️ *موساد  (Mossad)   کس ملک کی  خفیہ ایجنسی ہے..؟؟*

1. چین 🇨🇳

2. روس 🇷🇺 

3. ایران 🇮🇶

4. اسرائیل 🇮🇱✓✓ 


⬅️ *دنیا کے دوسرے بڑے گلیشئر کس ملک میں ہیں..؟؟*

1. پاکستان 🇵🇰✓✓

2. برطانیہ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

3. نیوزی لینڈ 🇳🇿

4. امریکہ 🇺🇲


⬅️ *دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس کا بارڈر سب سے زیادہ ملکوں سے ملتا ہے..؟؟*

1. روس 🇷🇺

2. کینیڈا 🇨🇦

3. برطانیہ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

4. چائنہ 🇨🇳✓✓✓


⬅️ *دنیا کے کون  سے دو ممالک کی طویل ترین سرحدیں (لمبا بارڈر) ہیں..؟؟*

1. چائنہ 🇨🇳 + روس 🇷🇺

2. پاکستان 🇵🇰 + انڈیا 🇮🇳

3. امریکہ 🇺🇲 + کینیڈا 🇨🇦✓✓✓

4. آسٹریلیا 🇦🇺 + نیو زی لینڈ 🇳🇿


⬅️ *دنیا کے سب سے بڑے دریا کا نام بتائیں.. ؟؟*

1. دریائے سندھ

2. دریائے براہم پترہ

3. دریائے نیل✓✓

4. دریائے ینگٹیزی


⬅️ *فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا..؟؟*

1. یاحونا آباد

2. لائلپور✓✓

3. چوڑکانا

4. غاذی آباد


⬅️ *پاکستان کے قومی پھول  کا نام بتائیں.. ؟؟*

1. کنول

2. چنبیلی✓✓

3. للی

4. گلاب


⬅️ *صوبہ پنجاب کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع کون سا ہے.. ؟؟*

1. فیصل آباد

2. راولپنڈی

3. لاہور

4. گوجرانوالہ

5. *بہاولپور*✓✓✓


⬅️ *صوبہ سندھ کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع کون سا ہے..؟؟*

1. ٹھٹھہ

2. کراچی

3. حیدرآباد

4. تھرپارکر✓✓✓



⬅️ *رقبے کے لحاظ سے پاکستان 🇵🇰 کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے.. ؟؟*

1. حیدرآباد

2. بہاولپور

3. لاہور

4. چاغی✓✓✓

5. چترال


⬅️ *آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے..؟؟*

1. گوجرانوالہ

2. لاہور✓✓✓

3. کراچی

4. پشاور

5. فیصل آباد

  

⬅️ *دنیا کا سب سے پہلا انسان جس نے  چاند پر قدم رکھا..؟؟*

1. یوری گاگرین

2. الیگزینڈر گراہم بل

3. نیل آرمسٹرانگ✓✓✓

4. جارج مچل ہک


⬅️ *پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس پرندے کی ہوتی ہے..؟؟*

1. عقاب

2. کوا✓✓✓

3. چمگادڑ 

4. الو 

5. ہدہد


⬅️ *ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا تھا..؟؟*

1. یوری گاگرین

2. الیگزینڈر گراہم بل✓✓✓

3. انتونیو میوکی

4. اموس دولبیئر

1. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کے تابوت کو کہاں دفن کیا..؟؟

*شہر کنعان*



2. حضرت علی المرتضٰیؓ کا مزار شریف کہاں ہے..؟؟

*نجف شریف*



3. نمل کے معنی کیا ہیں..؟؟

*چیونٹی*



4. دنیا کی سب سے بڑی قانون ساز اسمبلی کون سی ہے..؟؟

*نیشنل پیپلز کانگریس، چائنہ 🇨🇳*



5. روس 🇷🇺 کی پارلیمنٹ کا نام بتائیں..؟؟

*ڈوما*



6. پاکستان کے تیسرے وزیراعظم کون تھے..؟؟

*محمد علی بوگرہ*



7. ابن بطوطہ کون تھے..؟؟

*مسلمان سیاح*



8. ابن بطوطہ کا تعلق کس ملک سے تھا..؟؟

*مراکش 🇲🇦*



9. شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کا اصل نام بتائیں..؟؟

*قطب الدینؒ*



10. شاہ ولی اللہؒ کے والد کا نام بتائیں..؟؟

*شاہ عبدالرحیمؒ*



11. مقبرہ جہانگیر کس کی نگرانی میں تعمیر ہوا تھا..؟؟

*نور جہاں*



12. نور جہاں کا مقبرہ کس نے بنوایا تھا..؟؟

*شاہ جہاں*



13. مقبرہ جہانگیر کہاں ہے..؟؟

*لاہور*



14. مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر تھے..؟؟

*بلوچی*



15. پنجابی زبان اولین شاعر کون ہیں..؟؟

*بابا فرید گنج شکرؒ*



16. کس صوفی کا قصہ ہیر رانجھا مشہور ہے..؟؟

*وارث شاہؒ*



17. ہاشم شاہ کی لوک قصہ کون سا ہے..؟؟

*سسی پنوں*



18. فضل شاہ کا قصہ کون سا ہے..؟؟

*سوہنی مہینوال*



19. حافظ برخوردار کا قصہ کون سا ہے..؟؟

*مرزا صاحباں*



20. بابا فرید گنج شکرؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟

*پاکپتن*



21. خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟

*کوٹ مٹھن*



22. بہاؤالدین زکریاؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟

*ملتان*



23. دنیا کا سب سے مختصر ترین آئین کس ملک کا ہے..؟؟

*امریکہ 🇺🇲*



24. قرآن و سنت کس ملک کا آئین ہے..؟؟

*سعودی عرب 🇸🇦*



25. کینگرو کس ملک کا قومی جانور ہے..؟؟

*آسٹریلیا 🇦🇺*

Comments