MCQS ABOUT THE LIFE OF QUAID E AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH .( NTS , FTS ,CTS ,CSS,PMS)

 










((Assalam ulikom ))

Welcome you are on the knowledge page here all necessary information toward the countries will be mentioned on proper way , which can may provide alot of help in your comming uncertinity to which you will be pace in your future .

IN HISTORY THE LIFE OF QUAID E AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH::

Muhammad Ali Jinnah was a barrister, politician and the founder of Pakistan. Jinnah served as the leader of the All-India Muslim League from 1913 until Pakistan's independence on 14 August 1947, and then as Pakistan's first Governor-General until his death .

*🇵🇰قائداعظم_کی_زندگی_تاریخ_کے_آئینے_میں🇵🇰*

‏25 دسمبر 1876:ولادت جھرک/کراچی.

‏1882:ابتدائی تعلیم کا آغاز.

‏1893:انگلستان روانگی.

‏1896:بئریسٹر میں کامیابی.

‏1897:وطن واپسی.

‏1897:وکالت کا آغاز.

‏1900:بحیثیت پریزیڈنسی مئجسٹریٹ تقرری.

‏1905:دادا بھائی نودو بھائی کے پرائیویٹ سیکریٹری مقرر ھوۓ.

‏1906:ممبئی ھائیکورٹ میں بحیثیت ایڈوکیٹ.

‏1910:قانون ساز کونسل کے رکن بنے.

‏1912:مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس  کلکتہ میں شرکت کی.

‏1913:مسٹر گھوکلے کے ساتھ برطانیہ روانگی اور واپسی.

‏1913:مسلم لیگ میں شرکت کی.

‏1914:بحیثیت کانگریس کے رکن،برطانیہ روانہ ہوۓ.

1916:مسلم لیگ کے تاریخی اجلاس لکھنؤ کے صدر مقرر ہوے.

‏1918:شادی کی.

‏1918:لارڈ لنگرن کے خلاف مظاہرے کی رہنمائی کی.

‏1920:کانگریس سے علحیدگی اختیار کی.

‏1921:گاندھی کی حکمت عملی سے اختلافات.

‏1929:چودہ نکات کا اعلان.

‏1937:مسلمانوں کے نمائندے کی حیثیت میں گول میز کانفرنس میں شرکت.

‏1937:آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پہلے اجلاس کی صدارت کی.

‏1938:کراچی مسلم لیگ کں صدارت.

‏1939:وائسراء کی خواہش پر یکم نومبر کو اس سے ملاقات.

‏1940:لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں "قرارداد لاہور"منظور ہوئی.

اسی سال وکالت کو خیرباد کہا.

‏1944: 26 جولائی کو ایک خاکسار کا ان پر ناکام حملہ.

‏1945:اکتوبر میں بلوچستان کا دورا.

‏1946: 14 اگست لارڈ دیول کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان.

‏1946: دسمبر میں برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن روانگی.

‏1947:مارچ میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو وائسراء مقرر کیا گیا،اور قائد اعظم نے اس سے پاکستان کا مطالبہ کیا.

‏1947: 12 اپریل کو کانگریس کی طرف سے بنگال اور پنجاب کی تقسیم کا مطالبہ کیا.

‏1947: 3 جون کو مسلم لیگ کا اجلاس ہوا.

‏1947: 19 جون کو کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ.

‏1947: 4 جولائی کو دارالعوام میں قانون آزادی ہند کی منظوری.

‏1947: 11 اگست کو پاکستان کی مجلس دستورساز میں خطبہ استقبالیہ.

‏1947: 13 اگست لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے اعزاز میں کراچی میں دعوت.

‏1947: 14 اگست قیام پاکستان.

‏1947: 18 اگست بحیثیت گورنر جنرل قوم کے نام عید کا پیغام.

‏1947: 24 اکتوبر عیدالاضحی کے موقع پر قوم کے نام پیغام..

‏1947: 30 اکتوبر پنجاب یونیورسٹی کے کھلے میدان میں قوم سے خط اب،مہاجرین کو صبر و ضبط کی ہدایت.

‏1948: 23 جنوری کو بحری ادارے"دلاور" کی رسم افتتاح.

‏1948: 11 ستمبر رات 9:45 کراچی میں بذریعہ ہوائی جہاز آمد،اسی شب کو رات 10:45 کو انتقال ہوا

 ((Thank you ))

Comments