CLASS 4 PAKISTAN STUDIES MCQS FOR THE POST OF ( CT TT PET PST DM SST QARI ETC )


(Assalam ulikom ))

Welcome you are on the knowledge page here all needed information around the world will be easily avaliable ,which can may provide alot of help in your all coming chalengge.


س1

ہماری زمین بہت وسیع اور ____________________ ہے؟

1چوکور

2تکون

3 تقریباً گول✔


س2

دنیا کا سب سے بڑا سمندر _________________ ہے؟

1بحرالکاہل✔

2بحر ہند

3بحر اوقیانوس


س3

گلوب در اصل دنیا کا ایک چھوٹا سا______________ ہوتا ہے؟

1نمونہ✔

2حصہ

3جز


س4

اطراف کی کتنی قسمیں ہیں؟

دو✔

چار 

چھ


س5

بنیادی اطراف کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

تین

چار✔

آٹھ


س6

درمیانی اطراف کی کتنی قسمیں ہوتی ہے؟ 

دو

چار✔

چھ


س7

 نقشے پر کسی علاقے کا اصل رقبہ معلوم کرنے کیلۓ ہمیں کس چیز کی ضرورت پڑتی ہے؟

1نام

2علامت

3سکیل✔


س8

نقشے کا پیمانہ یا سکیل کس کو ظاہر کرتا ہے؟

1مقدار

2نسبت✔

3تعداد


س9

_____________دنیا کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہے؟

1خط جدی

2خط سرطان

3خط استوا✔


س10

خط استوا کے اوپر والے حصے کو______نصف کرہ کہا جاتا ہے؟

1مشرقی

2شمالی✔

3جنوبی


س11

حضرت علی رضی اللہ عنہ کتنے عرصہ تک خلیفہ رہے ؟

1پونے چار سال

2پونے تین سال

3پونے پانچ سال✔


س12

حضرت ابوبکر صدیق نے کتنا عرصہ خلافت کی؟

1دو سال گیارہ ماہ

2دو سال نو ماہ

3دو سال تین ماہ✔


س13

سیدا احمد شہید_________ عیسوی کو  بالا کوٹ کے مقام پر سکھوں کے خلاف لڑتے ہوۓ شہید ہوگۓ؟

1  9مٸ 1833

2  6مٸ 1831✔

3  7مٸ 1831


س14

خوشحال خان خٹک _________ عیسوی میں اکوڑہ خٹک میں شہباز خان خٹک کے گھر پیدا ہوۓ؟

A 1611

B 1612

C 1613✔


س15

صوبہ خیبر پختونخواہ میں کتنے اضلاع ہیں؟

A 26

B 34✔

C 36


س16

وسطی خطے کا اہم دریا ________ہے؟

1دریاۓ سندھ

2دریاۓ کابل✔

3دریاۓ گومل


س17

صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیادہ تر ______پہاڑ ہیں؟

1اونچے اونچے✔

2ہموار

3چھوٹے چھوٹے


س18 

نانگا پربت کی بلندی _________ میٹر ہے؟

A 8124

B 8126✔

C 8324


س20

شمالی خطے کا اہم دریا ______ہے؟

1دریاۓ کرم

2دریاۓ گومل

3دریاۓ سندھ✔


س21

جنوبی خطے کا اہم دریا ہے؟

1دریاۓ سندھ

2دریاۓ باڑہ

3دریاۓ گومل✔


س22

آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا__________بڑا ملک ہے؟

1پانچواں

2چھٹا ✔

3ساتواں


س23

اس وقت پاکستان کی آبادی تقریباً_____________ ملین ہے؟

A 207.75✔

B 208.75

C 209.75


س24

آٸینی لحاظ سے پاکستان میں کتنا عرصہ گزرنے کے بعد مردم شماری ہونی چاہٸے؟

1 5سال

2 10سال✔

3 15سال


س25

رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ کونسا ہے؟

1سندھ 

2خیبر پختونخواہ✔

3بلوچستان


س26

کونسا شہر روز بروز گنجان آباد ہو رہا ہے؟

1پیشاور✔

2چترال

3چارسدہ


س27

کم گنجان آباد علاقہ کونسا ہے؟

1چارسدہ

2پیشاور

3چترال✔


س28

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے؟

1کالا باغ ڈیم

2منگلا ڈیم

3تربیلا ڈیم✔


س29

خط استوا کے نزدیک کے علاقے______________ ہوتے ہیں؟

1گرم ✔

2معتدل

3ٹھنڈے


س30

روشنیہ تحریک کس نے شروع کی؟

1سیداحمد شہید

2بایزید انصاری✔

3شاہ ولی اللہ


س31

بیرو میٹر سے ________ کا دباٶ معلوم ہوتا ہے؟

1پانی

2درجہ حرارت

3ہوا✔


س32

ہاٸیگرو میٹر سے معلوم ہوتا ہے؟

1پانی کی رفتار

2ہوا میں نمی کی مقدار✔

3ہوا کی رفتار


س33

اینمومیٹر سے معلوم ہوتا ہے؟

1ہواٸی دباٶ

2ہوا کی رفتار✔

3ہوا میں نمی کی مقدار


س34

دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کس ملک میں آتے ہیں؟

1جاپان✔

2افغانستان

3امریکہ


س35

ملک یا ریاست ________ عناصر سے مل کر بنتی ہے؟

تین

چار✔

پانچ


س36 

حکومت کتنے شعبوں سے مل کر بنتی ہے؟

تین ✔

چار

پانچ


س37

ایک قانون ساز ادارہ ہوتا ہے؟

1عدلیہ

2مقننہ✔

3عاملہ


س38

معاشرتی علوم

قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہوتا ہے؟

1عاملہ✔

2عدلیہ

3مقننہ 

 

س39

قانون توڑنے والوں کا احتساب اور سزا کا تعین اور قانون کی تشریح کرتی ہے؟

1مقننہ

2عاملہ 

3عدلیہ✔


س40

دنیا کو _________________ بحروں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

سات

پانچ✔

تین


 (((((((  thank you ))))))))

Comments