UNBELIEVABLE INFORMATION ABOUT THE HUMAN BODAY ( most important for NTS,FTS,CTS etc TEST)

 











((Assalam ulikom ))

Welcome you are on the knowledge page here all necessary information about the world/countries will be mentioned on proper way , which can may provide alot of help in your comming uncertinity to which you will be pace in your future .

💞انسانی جسم کے بارے حیرت انگیز معلومات 💞


(1)👈انسان کا دل اوسط ایک سال میں ایک سو بیاسی میلین  لیٹر خون کو  پمپ کرتا ہے

(2)👈عورتوں کی دل کی دھڑکن مردوں دل کے مقابلے میں زیادہ تیز ھوتی ہے 

(3)👈ھماری  زبان همارے جسم کی سب سے مظبوط پٹھوں میں سے ایک ہے

(4)👈همارے جسم کا سب سے بڑا حصہ ھماری جلد ہے جوکہ تمام عمر بڑھتی رھتی ہے

(5)👈دانت انسانی جسم کا وہ واحد حصہ ہے جو کہ اپنی مرمت خود نہیں کرسکتے

(6)👈ایک نارمل انسان ایک دن میں تیئس ہزار چالیس دفعہ سانس لیتا ہے

(7)👈جگر انسانی جسم کا ایسا  عنصر ہے جوکہ خود کو دوبارہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

(8)👈انسان اپنی زندگی کا تینتیس فیصد حصہ سو کر گزار دیتا ہے

(9)👈جب هم سورہے ھوتے  ہیں تو همارا قد  0.3 انچ تک بڑھ جاتا ہے اور جاگنے پر اپنی حالت پر آجاتا ہے ایسا کشس ثقل کی وجہ سے ھوتا ہے

(10)👈انسانی دماغ دن کے مقابلے میں رات کو ذیادہ فعال ھوتا ہے

(11)👈انسانی جسم کی پچیس فیصد ہڈیاں انسانی پاوں میں ھوتی ہیں

(12)👈انسانی ہڈی سٹیل کے مقابلے میں دس فیصد زیادہ طاقت ور ھوتی ہیں 

(13)👈بیس منٹ میں انسانی جسم سے اتنی حرارت پیدا ھوتی ہے کہ اس سے بآسانی آدھا گیلن پانی ابالا جاسکتا ہے 

(14)👈جب کوئی انسان ہنستا ہے تو اسکی سینتالیس پٹھوں پر اثر پڑتا ہے اور مگر جب کوئی غصہ کرتا ہے تو تینتالیس پٹھوں پر اثر پڑتا ہے 

(15)👈انسانی پھیپھڑوں میں تین لاکھ میلین سے زیادہ چھوٹی خون کی رگیں ھوتی ہیں

(16)👈انسانی منہ میں ایک گھنٹے میں تیس ملی لیٹر تھوک پیدا ھوتی ہے 

(17)👈 جب کوئی انسان مسکراتا ہے یا غصہ کرتا  ہے تو اسکا منہ لال ھوجاتا ہے یہ اسلیے ھوتا ہے کہ ھمارا نروس سسٹم ھمارا بلڈ سرکولیشن کو بڑھادیتا ہے 

(18)👈جن لوگوں کی رنگت کالی ھوتی ہے ان لوگوں میں ہارٹ اٹیک کے چانسز کم ھوتے ہیں بنسبت گورے لوگوں کے ایسا سائنس بھی پروف کرچکی ہے 

(19)👈بنا سوئے کوئی بھی انسان گیارہ دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے 

(20)👈بغیرکھائے انسان دو ماہ تک زندہ رہ سکتا ہے 

(21)👈کوئی بھی انسان چھینکتے وقت آپنی آنکھوں کو کھلا نہیں رکھ سکتا ایسا نا ممکن ہے ویسے آپ ٹرائی کرسکتے ہیں 

(22)👈انسانی ہاتھوں کے ناخن پاوں کے مقابلے میں تین گناہ زیادہ بڑے ھوتے ہیں 

(23)👈انسانی جسم کا ڈی این اے اور کیلے کا ڈی این اے پچاس فیصد ایک جیسے ھوتا ہے 

(24)👈کوئی بھی انسان آپنا منہ کوہنی تک نہیں لے جاسکتا 

(25)👈انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ھوتی ہے 

(26)انسانی خون پانی کے نسبت چارگناہ زیادہ گاڑھا ھوتہ ی

                      ((       THANK YOU      ))

Comments