URDU MCQS FOR THE POST OF ( CT PST TT PET DM QARI etc)

 


((Assalam ulikom ))

Welcome you are on the knowledge page here all needed information around the world, all test related information  will be easily avaliable ,which can may provide alot of help in your all coming chalengges


معلومات اردو ادب


1میر تقی میر کی خود نوشت سوانح کا نام بتایئے؟

جواب    ذکر میر

2اردو زبان کا سب سے بڑا قصیدہ نگار مانا جاتا ہے؟

جواب   سودا

3 "سیف ولہو"  شعری مجموعہ ہے؟

جواب جوش

4 " مجمع الفواہد" کس کی تالیف ہے؟

جواب مصحفی

5 " زندگانی بے نظیر" کس کی تصنیف ہے؟

جواب نذیر احمد دہلوی

6 فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟

جواب رگھو پتی سہائے

7 اورینٹل کالج میگزین کہاں سے نکلتا ہے؟

جواب پنجاب یونیورسٹی سے

8 اقبال یورپ سے کب واپس آئے؟

جواب 1908ء

9 راجہ گدھ کس نے لکھا؟

جواب بانو قدسیہ

10 "جہان دانش" کیا ہے؟

جواب  سوانح

11 سب سے زیادہ شعری مجموعوں کے خالق کون؟

جواب عبد الحمید عدم

12 اسلامی ادب کے نظریہ ساز ہیں؟

جواب نعیم صدیقی

13 نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

جواب تاریخی ناول نگاری

14 " ستارہ یا بادبان" کس کی تصنیف ہے؟

جواب محمد حسن عسکری

15 " قومی زبان" کیا ہے؟

جواب ماہنامہ

16 " قطب مشتری" اور "سب رس" کس کی تخلیقات ہیں؟

جواب ملا وجہی

17 "انگارے" کس تحریک کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے

جواب ترقی پسند تحریک

18 سر سید کی وفات کب ہوئی؟

جواب 1898ء

19 شبلی نعمانی کی وفات کب ہوئی؟

جواب 1914ء

20 " زر گزشت" کا مصنف کون ہے؟

جواب مشتاق احمد یوسفی

س۔ 1آزاد نظم کا آغاز سب سے پہلےکس ملک میں ہوا ؟

ج۔فرانس

س۔2 ترانہ کس صنف شاعری کادوسرا نام ہے ؟

ج۔رباعی

س۔3 مشہور رباعی"بلغ العلے بکمالہ"کس عظیم شخصیت کی ہے؟

ج۔شیخ سعدی

س۔4 کس فارسی صنف شاعری کےاوپر عنوان نہیں ہوتا ؟

ج۔رباعی

س۔5 اردو سانیٹ نگاری میں پہلا نام کس شخصیت کا ہے ؟

ج۔عظیم الدین

س۔6 عظیم الدین کے پہلے سانیٹ کاعنوان کیا تھا ؟

ج۔فریاد عظیم

س۔7 ہجو اردو کی کس صنف کی ضد ہے ؟

ج ۔قصیدہ

س۔8۔ مولانا حالی کی مشہور نظم مدو جزر اسلام میں اشعارکی تعداد؟

ج۔2800

س۔9 خواجہ غلام فرید نے کس زبان میں کافی لکھی ؟

ج۔سرائیکی

س۔10 "ساز" کس کی تصنیف ہے ؟

ج۔سیماب اکبرآبادی

س۔11 "حرا کی خوشبو" تصنیف؟

ج۔انجم نیازی

س۔12 "سبز گبند" نعت کی کتاب کس نے لکھی ؟

ج۔ساغرصدیقی

س۔13۔ شمیرخانی کا اردو ترجمہ سرور سلطانی کےنام سے کس نے کیا ؟

ج۔رجب علی بیگ سرور

س۔14 فسانہ عجائب ، کےجواب میں  سروش سخن کتاب کس نے لکھی؟

ج۔فخرالدین حسین سخن

س۔15 سینٹ جان پرس کی نظموں کا ترجمہ کس نے کیا ؟

ج۔انیس ناگی

س۔16۔ ڈپٹی نذیر احمد کےناول مراتہ العروس کاپشتو ترجمہ کس نے کیا ؟

ج۔میاں صیب گل کاکا خیل

س۔17۔ اردو کے اس شاعر کا نام بتائیں جس نے انگریزی نظموں کو اردو میں منتقل کیا ؟

ج۔اسمعیل میرٹھی

س۔18۔ موازنہ انیس و دبیر ، کےجواب میں ، المیزان تصنیف کس نے لکھی ؟

ج۔منشی نظیرالحسن فوق

س۔19 "پاکستان کیوں ٹوٹا" کے مصنف کا نام ؟

ج۔ ڈاکٹرصفدر محمود

س۔20۔ پانی پت کی جنگ کے متعلق تیسری اور آخری جنگ کس نے لکھی؟

ج۔احمد شجاع پاشا

س۔21 'ایک جنگ ایک المیہ" کس کی کتاب ہے ؟

ج۔آغا اشرف

س۔22 " پکچر گیلری " کس کی تصنیف ہے؟

ج۔قرة العین حیدر

س۔23 " پکچر گیلری " میں کتنےخاکے شامل ہیں؟

ج۔ 6

س۔24 " یاران نجد " کس کےحلقہ احباب کو کہا جاتا ہے ؟

ج۔علامہ نیاز فتح پوری

س۔25 ڈپٹی نذیر احمد کو شمس العلماء کا خطاب کس نے دیا ؟

ج۔حکومت ہند نے

س۔26 اردو نثر کا میر انیس کس کو کہا جاتا ہے ؟

ج۔محمد حسین آزاد

س۔27 اردو افسانے کاجینٹل مین رائٹر کسے کہتے ہیں ؟

ج۔شفیق الرحمن

س۔28 " فصیح الملک " کس شاعرکاخطاب تھا ؟

ج۔داغ دہلوی

سں-29 " لسان پاکستان " کس ادیب کا خطاب ہے ؟

ج۔جسٹس رستم کیانی

س۔30 اردو کا پہلا سائنسی غزل گو شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

ج ـ ولی ہاشمی

س۔31 " امام الحرمیںن" کسے کہتے ہیں؟

ج۔امام غزالی

ںس۔32 " اوسان خطائی " کس شاعر کا لقب ہے ؟

ج۔صوفی غلام مصطفی تبسم

س۔33 فارسی کے کس شاعر کو بابائے شعراء کاخطاب دیا گیا تھا ؟

ج ۔بابا فنانی

س۔34 " فن فطرت کی تقلید کرتاہے " کس کےالفاظ ہیں؟

ج۔ارسطو

س۔35 انگریزی ادب کی رومانوی تحریک کا ممتاز نمائندہ شاعر اور نقاد کون ہے؟

ج ۔ایس ٹی کولرج

س۔36۔کس کی تنقید کو اردو میں جمالیاتی تنقید کاسب سے اہم اور اچھا نمونہ کہاجا سکتا ہے ؟

ج۔نیاز فتح پوری

س۔37 فورٹ ولیم کالج کا قیام کس کا مںنصوبہ تھا ؟

ج۔لارڈولزلی

س۔38 ایہام گوئی کی تحریک کا دوسرا مرکزی کردار کون ہے؟

ج۔محمد شاکر ناجی

س۔39 سب رس میں عقل کا ملک کون سا ہے؟

ج۔یونان

س۔40 سب رس میں عافیت شہر کےبادشاہ کا نام کیا ہے ؟

ج۔ناموس

س۔41 " فسانہءآزاد " میں سرشار نے کس قسم کے کردار پیش کیئے ہیں ؟

ج ۔ مزاحیہ

س۔42 غالب کے کس دور کی شاعری مستقبل کی شاعری کہلاتی ہے؟

ج۔تیسرے دور کی

س۔43 میر حسن کی مثنوی " سحر البیان " میں ماہ رخ کا کردار کیا ہے؟

ج۔پری کا کردار

س۔44۔ادبی لحاظ سے سودا کے بعد اردو کا سب بڑا قصیدہ نگار کسے سمجھا جاتا ہے؟

ج۔شیخ ابراہیم ذوق کو

س۔45۔کلیات نظیر میں ہندووانہ تہوار ہولی پر کتنی نظمیں ملتی ہیں؟

ج۔ 10

س۔46 ابن الوقت ناول میں صرف اک ہی نسوانی کردار کون سا ہے؟

ج۔ابن الوقت کی پھوپھی

س۔47 اردو ادب میں مختصر افسانےکا آغاز کس سے ہوتا ہے؟

ج۔سجاد حیدر یلدرم/ راشدالخیری 

سں48 سعادت حسن منٹو کا کردار " ترلوچن " کس مذہب سےتعلق رکھتا ہے؟

ج۔ سکھ مذہب

س۔49 پریم چند کے کس افسانے میں " جھینگر " کا کردار جلوہ گر ہے؟

ج۔راہ نجات

سں50 فورٹ ولیم کالج میں سب سے زیادہ کتابیں کس نے مرتب کیں؟

 ج۔حیدر بخش حیدری


((((((((( thanks))))))))))

Comments